Advertisement

مہنگائی کا بوجھ عمران خان اور اس کی پالیسیوں کی وجہ سےہے،مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مہنگائی کابوجھ عمران خان اوراس کی پالیسیوں کی وجہ سےہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے احسن اقبال کے ہمراہ میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے2کروڑ لوگوں کوغربت سےنکالا ۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا کہ عمران خان کو جتنا ترقی کرتا پاکستان ملا اسکی نظیر نہیں ملتی۔

مفتاح اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ شوکت ترین نے پروگرام میں کہانا جائز انٹرسٹ ریٹ بڑھایا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ ڈھائی سالہ حکومت میں ملکی قرضہ13ہزار ارب بڑھا ہے، حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا۔

Advertisement

اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کا پہیہ رک چکا ہے، معیشت زکوٰۃ اور فطرانے سے نہیں چلتی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نے کہا کہ پاکستان میں کر یپٹو کرنسی کی حکومت ہے،حکومت کا دھیان صرف کرپشن پر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version