Advertisement

فواد چوہدری نے حکومت پاکستان کا لوگو تبدیل کرنے کا ارادہ کرلیا

فواد چوہدری

وفاقی وزیرفواد چوہدری نے حکومت پاکستان کا لوگو تبدیل کرنے کا ارادہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنی ٹوئٹ میں حکومت پاکستان کا لوگو تبدیل کرنے کا ارادہ ظاہر کرنے کے ساتھ ساتھ گرافک ڈیزائنرز سے آئیڈیاز بھی مانگ لئے ہیں۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھاکہ حکومت پاکستان کے لوگو میں پٹ سن اور چائے کی پتیوں کے بجائے سائنس ، ٹیکنالوجی اور تعلیم سے متعلق لوگو تبدیل کیا جائے۔ گرافک ڈیزائنرز مجھے مختلف آئیڈیا بھیجے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version