Advertisement

میری حکومت درپیش چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہے، وزیراعظم

عمران خان

وزیراعظم عمران  خان نے کہا ہے کہ میری حکومت انہیں درپیش چیلنجز(خصوصاً وباء سے پیدا شدہ) سے بخوبی آگاہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یکم مئی کے روز آج  ہم بیرونِ ملک کام کرنے والوں سمیت صنعت، زراعت اورغیر رسمی معیشت سے جڑے اپنے محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان  نے مزید کہا کہ ہم ان کے لئے محفوظ  و مامون تر حالاتِ کار اور سماجی  تحفظ  یقینی بنانے کے لئے پوری طرح پرعزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
Next Article
Exit mobile version