احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیب کیسز کے باعث کابینہ نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دی تھی۔
ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھی احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق کردی ہے۔
لیگی رہنما احسن اقبال کے خلاف نیب میں نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق احسن اقبال کو نیب میں کئی بار طلب بھی کیا جاچکا ہے۔
Advertisement
واضح رہےکہ نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement