Advertisement

صبا قمر نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کر لی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کر لی ہے۔

صبا قمر نے فلسطین کی حمایت میں کہا کہ فلسطین کی موجودہ صورتحال دیکھ کر میرا دل غم سے بھر گیا ہے۔

https://twitter.com/s_qamarzaman/status/1392357912820031488?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1392357912820031488%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F925805

اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ فلسطین میں دہشت گردی فوری بند کی جائے اور آزاد کیا جائے۔

صبا قمر نے مختلف ہیش ٹیگز استعمال کیے اورمزید کہا کہ جو کچھ فلسطین میں ہورہا ہے وہ ہیبت ناک ہے، انسانیت سوز ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری نہ رکی، فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔

جاں بحق ہونے والوں میں13 بچے اور مزاحمتی تنظیموں کے کئی رہنما بھی شہداء میں شامل ہیں، ایک ہزار سے زائد افراد زخمی، درجنوں عمارتیں مٹی کا ڈھیر بنادی گئی ہیں۔

دوسری جانب غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے واقعے پر عالمی رہنما اور ادارے خاموش ہیں اور ابھی تک اسرائیل کے اس وحشیانہ تشدد کو روکنے کے لیے کوئی خاص اقدام بھی نہیں کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version