Advertisement

آج کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

کراچی

شہرقائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آج کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

گرمی کی شدت 40 تا 42 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جائے گی۔ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی ہوا چل رہی ہے۔

واضح رہےکہ آج مطلع صاف رہے گا البتہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں موسم تبدیل، دن میں گرمی، صبح و رات میں خنکی بڑھنے لگی
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version