Advertisement

شیخ رشید احمد کا راولپنڈی کا دورہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہولی فیملی اسپتال میں میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این سی او سی نے ہمیں 20 وینٹیلیٹرز فراہم کیے ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی کوششوں سے یہ 20 جدید وینٹیلیٹرز ہولی فیملی کو فراہم کر دیے گئے ہیں۔

شیخ رشید احمد نے وینٹیلیٹرز کا معائنہ کیا اور  کورونا وارڈ سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ یہ اسپتال ایک ہزار بیڈز پر مشتمل ہے اور میں اسی اسپتال میں پیدا ہوا تھا ۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اسپتال کو کورونا اسپتال میں منتقل کر دیں گے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وارڈ کا افتتاح وزیراعظم عمران خان سے کروائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version