Advertisement

دہشتگردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ اور تربت میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ باعثِ تشویش ہے۔

اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حملوں میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ۔ شہید اہلکاروں کے لواحقین سے یکجہتی کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے حوصلے توڑے نہیں جاسکتے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، اس پر کوئی دو رائے نہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ دہشتگردوں کے لئے نرم گوشہ رکھنے والی جماعت کا اقتدار میں ہونا بدقسمتی ہے۔

Advertisement

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ ملکی حالات روز بروز خراب ہوتے جا رہے ہیں، خاموش نہیں رہا جاسکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version