Advertisement

پی ایس ایل سے جڑے تمام افراد کی ویکسی نیشن کا عمل مکمل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے آغاز سے پہلے ہی سیزن سے جڑے تمام افراد کی ویکسی نیشن کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق ویکسین کے عمل سے گزرنے والوں میں  کرکٹرز، کوچنگ اسٹاف ، براڈ کاسٹرز، میچ آفیشلز اور بورڈ آفیشلز شامل ہیں۔

پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ جن افراد کو ایک ڈوز لگ چکی تھی ان کو اسی ویکسین کی دوسری ڈوز لگائی گئی ہے اور جن افراد کو پہلے کوئی ڈوز نہیں لگائی تھی ، ان کو ایک ہی ڈوز والی ویکسین لگائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ تمام کوویڈ ٹیسٹنگ رپورٹس پی سی بی کو موصول ہوچکی ہیں اور آج آخری بارکھلاڑیوں کا دوبارہ کوویڈ ٹیسٹ کیا جائیگا۔

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version