Advertisement

پی پی رہنما خورشید شاہ نے کورونا کو شکست دیدی

خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔

تفسیلات کے مطابق خورشید شاہ کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔

پی پی رہنما کا گزشتہ دنوں کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا،ان کے چھوٹے بیٹے زیرک شاہ بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے تھے۔

خیال رہے کہ خورشید شاہ کی 18 اپریل کو نیب کورٹ میں پیشی ہے، ڈاکٹرز این آئی سی وی ڈی میں ان کے مزید ٹیسٹ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اگرخورشید شاہ کے ٹیسٹ درست ہوئے تو وہ نیب کورٹ جاسکیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ خورشید شاہ ان دنوں این آئی سی وی ڈی میں زیر علاج ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے جہاز کی بڑی کارروائی، 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات برآمد
سپر ٹیکس کیسز سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی
سیکیورٹی فورسز کی باجوڑ میں کامیاب کارروائیاں، ایک خوارجی جہنم واصل، دیگر زخمی فرار
دوسری شادی پر خاندان قتل، مقتول کی دوسری بیوی سامنے آگئی
مولانا محمد خان شیرانی نے 92 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی
سونے کی قیمت میں تاریخی بلندی کے بعد تنزلی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version