Advertisement

سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی ختم کردی

سعود ی عرب نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی ختم کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی ختم کرتے ہوئےٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے ۔

سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سخت ایس او پیز پر مشتمل ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیاہے کہ مملکت کے تمام ہوائی اڈوں پر داخلے کیلئے تواقلانا کی درخواست لازمی ہے۔

سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق مجاز حکام کی اجازت سے ہی سفر کی جازت ہوگی۔

اس کے علاوہ ہوائی اڈوں پر صرف سفری ٹکٹ رکھنے والوں کو داخلے کی اجازت ہوگی ، طیاروں کے عملے ،مسافروں کو پرواز کے دوران ماسک اور دستانے پہننا لازمی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ جنگ کا دباؤ ، نیتن یاہو نے اسرائیلی مشیر زاچی ہینگبی کو عہدے سے ہٹا دیا
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
حماس نے جنگ بندی توڑی تو انجام تباہ کن ہوگا، امریکی صدر کی دھمکی
کیا یہ دوہرا معیار نہیں؟ خامنہ ای کے قریبی ساتھی کی بیٹی مغربی لباس میں دلہن بن گئیں
جوہری مذاکرات کی پیشکش پر سپریم لیڈر خامنہ ای نے ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دیدیا
جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائچی کون ہیں ؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version