Advertisement

قانون کی پاسداری سب پر لازم ہے ، فیصل جاوید

فیصل جاوید

فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری سب پر لازم ہے۔

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج دورانِ ڈرائیونگ ہر بند سگنل پر رکے اور سگنل کھلنے کا انتظار کیا۔

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم نے ٹریفک قوانین کی مکمل پاسداری کی ، وزیراعظم کے ساتھ کوئی پروٹوکول نہیں تھا۔

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی طرح باقیوں کو بھی اسی طرح وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کرنا ہے۔

یاد رہے اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا تھا۔

Advertisement

اس موقع پر وزیراعظم اپنی گاڑی خود چلا رہے تھے جبکہ ان کے ہمراہ چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ارجنٹائن پارک، ٹریل فائیو، مرغزاراور مارگلہ روڈ کا بھی دورہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق
فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق
شیر افضل مروت ہی چیئرمین پی اے سی ہوں گے، عمر ایوب
اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات، تضاد بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version