Advertisement

حکومت پاکستان نے کمرشل قرضہ واپس کر دیا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے 1 ارب ڈالر کا کمرشل قرضہ واپس کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے کہا کہ مرکزی بینک کے ذخائر میں 83 کروڑ ڈالر کی نمایاں کمی ہو گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مرکزی بینک کے ذخائر 16.42 سے کم ہو کر 15.59 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے یہ بھی کہا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 5 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر بڑھ کر 7.14 ارب ڈالر تک ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا تھا کہ ملکی ذخائر 77 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 23 ارب ڈالر سے کم ہو گئے ہیں جبکہ ملکی مجموعی زر مبادلہ ذخائر 22 ارب 74 کروڑ ڈالر تک ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
مولانا فضل الرحمان کا 2 مئی کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
Next Article
Exit mobile version