Advertisement

ہم عوامی لوگ ہیں ہمیشہ عوام کی طاقت سے آتے ہیں، پرویز اشرف

پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویزاشرف کا کہنا ہےکہ  ہم عوامی لوگ ہیں ہمیشہ عوام کی طاقت سےآتےہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عوامی مفاد کیلئےحکومت کا ساتھ دینےکوتیارہیں، پی ڈی ایم کی تشکیل پیپلزپارٹی کی وجہ سےہوئی۔

انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم کےکچھ دوست چاہتے تھےکہ استعفے دے کرگھرجانا چاہیے، دوٹوک الفاظ میں کہا پیپلزپارٹی نےکبھی استعفےنہیں دیئے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہاکہ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ تمام معاملات پارلیمنٹ کےاندرآئیں، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کوسپورٹ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version