Advertisement

شہباز شریف کی بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت

شہباز شریف

مسلم لیگی رہنما شہباز شریف نے ژوب بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام  میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ کا اظہارکرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے بہادر ایف سی جوانوں نے پاک افغان سرحد پر مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے آج اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

Advertisement

انہوں نے کہاکہ میں اس بزدلانہ حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور اپنے پیاروں کو کھونے والے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version