Advertisement

سخت لاک ڈاؤن: انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند

ٹرانسپورٹ پنجاب

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لاک ڈاؤن پر عملدر آمد کے لئے اقدامات سخت کر دئیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کر دی گئی ہے، شہر کے تمام بس اڈوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دیگر شہروں سے بسوں اور گاڑیوں کو ڈٖی چوک تک آنے دیا جارہاہے۔ فیض آباد، کراچی کمپنی اور پیرودھائی میں بھی بس اڈے بند ہیں۔

ذرائع کے مطابق انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند ہونے کے باعث ٹیکسی والوں کی ڈیمانڈ بڑھ  گئی ہے۔ٹیکسی مالکان من مانے کرائے وصول کرکے سروس فراہم کررہے ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version