Advertisement

مسکراہٹیں پھیلانے پر فاروق قیصرصاحب کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز نے انکل سرگم کردار کے خالق اورمعروف فن کار فاروق قیصر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز نے لکھا کہ “مسکراہٹیں پھیلانے پر فاروق قیصرصاحب کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا کیونکہ یہ شاید سب سے بڑی خدمت ہے جو آپ اپنے ہم عمر انسانوں کے لیے کرسکتے ہیں”۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے فاروق قیصر کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے ان کے لواحقین کے لیے دعا بھی کی۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version