Advertisement

سب سے پہلے گھبرانا منع ہے ، صبا قمر کی پوسٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی  تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ نے سفید رنگ کی خوبصورت فراک زیب تن کی ہوئی ہے جو ان کیخوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کے کیپشن میں اداکارہ نے  لکھا کہ دیکھئے سب سے پہلے تو گھبرانا منع ہے۔

کچھ ہی دیر قبل اپلوڈ کی گئی صبا قمر کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے ایک غزل کے کچھ اشعار لکھے۔

اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام پوسٹ میں یہ اشعار لکھے:

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

Advertisement
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں

اس سے قبل اداکارہ صبا قمر نےانسٹاگرام پر اپنی عید کی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

اداکارہ کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ  صبا قمر اسکین رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

صبا قمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version