Advertisement

شاہد آفریدی کی اپنی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی اپنی بیٹی کے ہمراہ ایک خوبصورت ویڈیو سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہد آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹی کے ہمراہ اسماء اللہ الحسنیٰ سنتے ہوئے ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

Advertisement

شاہد آفریدی نے ویڈیو کے ساتھ پیغام میں کہا ہے کہ والدین اپنے بچے کے لئے سب سے بہتر کام یہ کرسکتے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ وقت گزاریں، ان کی پرورش کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version