Advertisement

کراچی: ایس اوپیز کی خلاف ورزی، متعدد دکانیں سیل

سیل

کراچی: ضلعی انتظامیہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن میں آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازا کو سیل کردیا گیا ہے۔

صدر میں موبائل کی 100دکانیں، 2 سیلون اور 3 گارمنٹس دکانیں سیل کردی گئیں ہیں۔

اس کے علاوہ آرام باغ کے قریب ڈھائی سو سے زائد دکانوں کو سیل کیا گیا ہے۔

لیاری میں دو ٹرانسپورٹ آفس اور کئی دکانیں سیل کردی گئیں جبکہ 32 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہےکہ کراچی کے علاقے صدر اور اطراف کی مارکیٹس میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کا مشترکہ گشت بھی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی کی مارکیٹس میں سندھ پولیس کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی پابندی  کے اعلانات بھی کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version