Advertisement

حکومتی احکامات کی خلاف ورزی، پبلک ٹرانسپورٹ رواں دواں

ٹرانسپورٹرز

کراچی میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی جاری ہے۔ شہر میں پابندی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ رواں دواں ہے۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ہدایت پر محکمہ داخلہ سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کی تھی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ نے عید الفطر پر تمام بس سروس پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

شہرقائد میں پبلک ٹرانسپورٹ ، انٹر سٹی اور انٹر پراونشل ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد ہے۔

اس حوالے سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 9 سے 16 مئی تک ہے۔

Advertisement

پرائیوٹ گاڑیوں، ٹیکسی اور رکشہ میں 50 فیصد سواری کی اجازت ہے۔

 رکشہ اور ٹیکسی میں بھی کورونا ایس او پیز کی پابندی کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

واضح رہےکہ گڈز ٹرانسپورٹ کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہے۔

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version