Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 71 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 49 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 11181 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 528218 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 71 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 20292 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 902687 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آزاد کشمیر میں کورونا سے 4 ،پنجاب میں کورونا سے 29 ، سندھ میں کورونا سے 11، اسلام آباد میں کورونا سے 1 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 26 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 20292 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 4920 ، بلوچستان میں 270 ، خیبرپختونخوا میں 3950 ، آزاد کشمیر میں 532 ،اسلام آباد میں 745 ، گلگت بلتستان میں 107، پنجاب میں 9768 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 29 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 9768 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق
فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق
شیر افضل مروت ہی چیئرمین پی اے سی ہوں گے، عمر ایوب
اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات، تضاد بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version