Advertisement

صبا قمر کا فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

صباء قمر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ صبا قمر نے فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

صباقمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر غصہ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ نے بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری سے معصوم بچوں سمیت 20 فلسطینیوں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

صباقمر کی جانب سے شیئر کی جانے والی انسٹااسٹوری میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  ایک معصوم فلسطینی بچہ ہاتھ میں مسجدالاقصٰی کی تصویر اور فلسطین کا جھنڈا تھامے اداس کھڑا نظر آرہا ہے۔

Advertisement

تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ خدا کے لیے فلسطین کو سانس لینے دو۔

گزشتہ رات غزہ پراسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں معصوم بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید ہو گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version