Advertisement

کراچی سے منشیات کا خاتمہ کروں گا یہ میرا کام ہے، وزیرداخلہ

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی سے منشیات کا خاتمہ کروں گا یہ میرا کام ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم اپنی حکومت کے 5 سال پورے کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ میں کوئی گورنر راج نہیں لگایا جا رہا اور کسی مشن پر نہیں آیا ،امن وامان صوبے کا معاملہ ہے۔

وزیرداخلہ  کا کہنا تھا کہ جو فیصلہ کرنا ہے وزیراعظم نے کرنا ہے، عمران خان کو سندھ کے امن وامان سے متعلق رپورٹ پیش کروں گا۔

شیخ رشید نے کہا کہ جہاں جہاں لا قانونیت ہو گی وہاں کے صوبے کو سپورٹ کریں گے۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کل صبح وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملوں گا۔

وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ آج ڈی جی رینجرز سندھ سے بھی ملاقات ہو گی۔

شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی اور سندھ میں امن وامان کا جائزہ لینے آیا ہوں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام اداروں سے میٹنگ کے بعد تفصیلی پریس کانفرنس کروں گا۔

شیخ رشید نے کہا کہ کل شام 4 بجے تفصیلات سے آگاہ کروں گا، رنگ روڈ معاملےکی تحقیقات ہو رہی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ تحریک انصاف میں صرف ایک گروپ ہے جو عمران خان ہے۔

Advertisement

وزیرداخلہ شیخ رشید  کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورمیں ایک چھرے والی بندوق کا بھی لائسنس جاری نہیں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version