Advertisement

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں،صبا قمر کی پوسٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی  تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرتصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور کاغذ پر کچھ لکھ رہی ہیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ صبا قمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے ایک غزل کے کچھ اشعار لکھے ہیں۔

اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام پوسٹ میں یہ اشعار لکھے:

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

Advertisement
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں

کچھ ہی دیر قبل اپلوڈ کی گئی صبا قمر کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ صبا قمر نےانسٹاگرام پر اپنی عید کی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

اداکارہ کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ  صبا قمر اسکین رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

صبا قمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version