Advertisement

ایک بار پھر کے الیکٹرک کی نااہلی ثابت ہوگئی، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہناہے کہ میٹروپولیٹن سٹی  میں  بجلی کی بڑی خرابی نے ایک بار پھر کے الیکٹرک کی نااہلی کو ثابت کیا ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس گرم موسم میں عوام  کی  زندگی اور تکلیف دہ کی جاتی ہےجبکہ عوام بھاری بل ادا کرنے کے پابند ہیں۔

Advertisement

امیر جماعت اسلامی کراچی کا مزید کہناتھا کہ وفاقی حکومت کو کراچی کے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا چاہیئے،اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت کا صنعتی اور زرعی شعبوں کیلئے بجلی ٹیرف میں ریلیف پیکیج تیار کرنے کا فیصلہ
سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ رومانیہ، دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجادی
پاک بحریہ کے جہاز کی بڑی کارروائی، 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات برآمد
سپر ٹیکس کیسز سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی
سیکیورٹی فورسز کی باجوڑ میں کامیاب کارروائیاں، ایک خوارجی جہنم واصل، دیگر زخمی فرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version