Advertisement

افغانستان اور ایران کی سرحدیں سیل کرنے کا فیصلہ

گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار

این سی او سی نے افغانستان اور ایران کی سرحدیں سیل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحد 4 اور 5 مئی کی رات ایک بجے سیل کر دی جا ئیگی ۔

ذرائع کے مطابق وائرس کی نئی اقسام روکنے کے لیے افغانستان اور ایران کے ساتھ لینڈ بارڈر مینجمنٹ کا جائزہ لیا گیا۔ جس کا مقصد زمینی راستے سے آمدورفت اور سرحد پر کورونا پروٹوکول کو یقینی بنانا ہے۔

این سی او سی کے مطابق نظرثانی پالیسی 4 اور 5 مئی کی درمیانی شب رات ایک بجے سے لاگو ہو گی جبکہ نظرثانی پالیسی 19 اور 20 مئی کی درمیانی شب تک لاگو رہے گی۔

نظرثانی پالیسی کا اطلاق زمینی راستے سے آنے والے لوگوں پر ہو گا۔

Advertisement

نظرثانی پالیسی کا اطلاق کارگو، باہمی تجارت اور پاک افغان ٹریڈز پر نہیں ہو گا۔

بارڈر ٹرمینل ہفتے میں 7 روز کھلے رہینگے۔

بارڈر ٹرمینل پر ہیلتھ کیئر ورکرز اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی تعداد بڑھائی جائے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version