Advertisement

خیبرپختونخوامیں دو دن بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ

ٹرانسپورٹ

خیبرپختونخوا حکومت نے ہفتے میں دو دن بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ خیبر پختونخوا ‏حکومت نے عوام کی سہولت کے پیش نظرکیا ہے، اب ہفتہ اور اتوار کو بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے اس فیصلے سے متعلق حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے۔

واضح رہےکہ ٹرانسپورٹ سروس کو پچاس فیصد سواریوں کے ساتھ اجازت دی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر ریفارمز کا ایجنڈا وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر قانون
پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کی دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا انعقاد
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بغیر لائسنس والے میڈیکل اسٹورز کیخلاف کارروائی کا حکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version