اسرائیل کی رسوائی اب عالمی حقیقت بن رہی ہے، عثمان ڈار

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کی رسوائی اب عالمی حقیقت بن رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود مسجد اقصیٰ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی تازہ شیلنگ اور بربریت انتہائی شرمناک عمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ نہ عالمی قوانین کی پاسداری نہ جنگی جرائم کی فکر۔
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے مزید کہا کہ پاکستان فلسطین کا مقدمہ بھرپور انداز سے لڑنا جاری رکھے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

