Advertisement

اسرائیل غزہ تصادم خطے کو غلط سمت میں دھکیل رہا ہے ،سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ تصادم خطے کوغلط سمت میں دھکیل رہا ہے۔

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر بات کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم پائیدار امن  کے راستے  کو مزید مشکل بنارہے ہیں،تصادم انتہا پسندوں کو مضبوط بنارہا ہے۔

سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ یہ تصادم خطے  میں متعصب آوازوں  کو مضبوط اور حقیقی امن کا راستہ مشکل بنا رہاہے، ہمیں فریقین  کے درمیان بات چیت  کی حوصلہ افزائی  کیلئے  مل کر کام کرنا ہے۔

فیصل بن فرحان نے مزید کہا کہ ہمیں سب سے پہلے تشدد کا خاتمہ اور پھر حتمی حل کیلئے کام کرنا ہے،حتمی حل فلسطینی ریاست کا قیام ہےجس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم  ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ جنگ کا دباؤ ، نیتن یاہو نے اسرائیلی مشیر زاچی ہینگبی کو عہدے سے ہٹا دیا
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
حماس نے جنگ بندی توڑی تو انجام تباہ کن ہوگا، امریکی صدر کی دھمکی
کیا یہ دوہرا معیار نہیں؟ خامنہ ای کے قریبی ساتھی کی بیٹی مغربی لباس میں دلہن بن گئیں
جوہری مذاکرات کی پیشکش پر سپریم لیڈر خامنہ ای نے ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دیدیا
جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائچی کون ہیں ؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version