رواں ہفتے اسکول کھولنےکا فیصلہ

ڈنمارک میں رواں ہفتےاسکول کھولنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک میں پرائمری اسکولز، جم، تھیٹرز، سنیما ہالز اورانڈورسرگرمیاں جمعرات سے بحال کرنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈنمارک نے کورونا وائرس کی تیسری لہرپر قابو پانے کےلئے دسمبر 2020میں لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا۔
واضح رہے کہ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں ہے۔
اس عالمی وباء کی تیسری لہر کے دوران دنیا بھر میں مریضوں اور اموات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

