Advertisement

حلیمہ سلطان کی بڑھتی مقبولیت ، ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

حلیمہ سلطان

دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کرنے والی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو پاکستان بھر میں خوب مقبولیت حاصل ہے۔

ارطغرل غازی کے تمام اداکاروں کو پاکستانیوں کی جانب سے مسلسل محبت بھرے پیغامات بھیجے جاتے ہیں، پاکستانی ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کمنٹس کرکے ان کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہیں۔

ترک سیریزارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار اداکرنے والی اداکارہ ایسرا بلگیچ کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسرا بلگیچ ( حلیمہ سلطان) نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ ترک اداکارہ کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 6 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version