Advertisement

بیجنگ، خلائی اسٹیشن سے چینی راکٹ بوسٹر الگ ہوکرمدار سےباہر نکل گیا

بیجنگ کے خلائی اسٹیشن سے چینی راکٹ بوسٹر الگ ہوکرمدار سےباہر نکل گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خلائی کمانڈ کا کہناہے کہ چینی راکٹ بوسٹر کا سراغ لگایا جارہا ہے جو خلا میں بے قابو ہوکر مدار سے باہر نکل گیا ہے۔

امریکی خلائی کمانڈ کے مطابق توقع ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں یہ زمین پر گر کر تباہ ہوجائے گا۔

پینٹاگون کے ماہرین کا کہناہے کہ یہ پیشگوئی کرنا مشکل ہے کہ بے قابو چینی راکٹ کہاں گرے گا۔

ماہرین نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی راکٹ کی باڈی ہفتہ یا اتوار کو زمین پر گر سکتی ہے،امید ہے راکٹ جہاں گرے گا وہاں کسی کو نقصان نہیں ہوگا۔

Advertisement

امریکی وزیردفاع نے کہا ہے کہ توقع ہے راکٹ سمندر یا اس قسم کی جگہ گرےگا، چین کے بےقابو راکٹ کو مار گرانے کا منصوبہ نہیں، ہم بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version