Advertisement

سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری

بارش

لاہور میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج بارش کا امکان ہے جبکہ مختلف علاقوں میں ہلکی ہوا چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

لاہور، قصور، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، منڈی بہاؤالدین، گو جرانوالہ،گجرات، سیالکوٹ ،نارووال، ساہیوال ، اوکاڑہ ، میانوالی ، سرگودھا، بھکر، ڈی جی خان اورلیہ میں گرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان ہے۔

لاہور میں آج درجہ حرارت کم سے کم  23 اور زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ  تک رہنے کا امکان ہے۔

 آج ہوا 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 47 فیصد تک رہے گا۔

Advertisement

خیبرپختونخوا

دوسری جانب خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بھی آج بادلوں کا راج رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مانسہرہ، سوات، مالاکنڈ اور بٹگرام سمیت دیگر اضلاع میں بادل چھائے رہے گے۔

گلگت

گلگت کے شہری علاقوں میں جزوی جبکہ بالائی علاقوں میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت میں آج  سہ پہر کے بعد بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

Advertisement

 بارشوں کا سلسلہ دو روز تک جاری رہے گا۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ایک بار پھر شروع
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
لیاقت پور میں کشتی حادثہ، نو افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، چھ لاشیں برآمد
کراچی میں مزید کتنی بارش، سسٹم کمزور یا طاقتور؟ جانیے مکمل تفصیل
ٹھٹھہ اور کوہستانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ، ندیاں بپھر گئیں، کینجھر جھیل کی سطح بلند
علی پور میں سیلابی پانی پاسکو سنٹر میں داخل، 45 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں خراب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version