Advertisement

آئی ایم ایف سے لیا گیا ٹوٹل قرضہ 13.79 ارب ڈالر ہے، قاسم خان سوری

قاسم خان سوری نے اپنے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے لیا گیا آج تک کاٹوٹل قرضہ  13.79 ارب ڈالر ہے۔

  تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ٹوٹل قرضے میں پیپلز پارٹی کا حصہ 47 فیصد اور ن لیگ کا حصہ 35 فیصد ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے ٹوٹل قرضے میں باقی تمام حکومتوں کاحصہ 18 فیصد ہے۔

  قاسم خان سوری نے یہ بھی کہا کہ عوام سے اور کتنے جھوٹ بولنے ہیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version