Advertisement

وزیراعظم کا 7 مئی کو دورہ سعودی عرب ممکن ہے

وزیراعظم عمران خان کا 7 مئی کو دورہ سعودی عرب ممکن ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر  نواف  بن سعید  المالکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم  عمران خان کے دورہ سعودی عرب  کے دوران کئی معاہدوں پر دستخط  ہوں گے۔

سعودی عرب کے سفیر  نواف  بن سعید  المالکی نے مزید کہا کہ سلامتی، میڈیا اور ماحولیاتی تبدیلی کے شعبوں میں معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر بھی دستخط ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی ٹرانزکشنز کیلئے آئی ایم ایف بینچ مارک نامکمل
سیلاب متاثرین کی بحالی اور ٹیکس اہداف کیلئے منی بجٹ لانے کا امکان
پنجاب پولیس کی بڑی کارروائیاں، 10 ہزار سے زائد خطرناک مجرمان گرفتار
وزیراعظم کا پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا دورہ اور انگریزی چینل کا افتتاح
وزیراعظم شہباز شریف آج سے سہ ملکی دورہ پر روانہ ہونگے
سندھ کے بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version