Advertisement

پاکستان میں سعودی عرب سے آئے زکوٰة کے چاولوں کی تقسیم شروع

پاکستان میں زکوٰة کے چاولوں کی تقسیم شروع کر دی گئی ہے۔

 سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  آج 19ہزار افراد کو پاکستان میں زکوٰة کے چاولوں کی تقسیم  کی جا رہی ہے۔

اس حوالے سے بیان میں بتایا گیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں ایک لاکھ 14 ہزار افراد کو اس سے فائدہ حاصل ہو گا۔

یاد رہے شاہ سلیمان فاونڈیشن کی جانب سے دی جانے والی زکوٰة کے ایک تھیلےکا وزن 21کلو ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہم پاکستانی ہیں اورپاکستان کے وفادارہیں، مولانا فضل الرحمان
کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ جلد پہنچایا جائے، وزیراعظم
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version