Advertisement

حکومت کا طلبہ کو اسمارٹ‌ فون دینے کا اعلان

طلبہ و طالبات

بھارت میں طلبہ کو آن لائن تعلیم کے حصول میں درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسمارٹ فون  کی خریداری کےلئے رقم دینے  کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ریاست تریپورہ کی حکومت نے ڈگری کالج اور دو جامعات سمیت چالیس تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم 15 ہزار سے زائد فائنل ایئر کے طلبہ کو اسمارٹ فون فنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔

 حکومت کی جانب سے  طالب علموں کو اسمارٹ فون خریدنے کے لیے فی کس پانچ ہزار روپے کی رقم فراہم کی جائے گی، اس رقم سے وہ اسمارٹ فون خرید کراپنی آن لائن پڑھائی جاری رکھ سکیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version