Advertisement

عمران خان مسلم امہ کے لیڈر کا کردار ادا کر رہے ہیں،فوادچوہدری

فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان مسلم امہ کے لیڈر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے عید کے دن اپنے آبائی گھر لدھڑ ہاؤس دینہ میں میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عوام کے دل فلسطین کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ہماری تمام تر خواہشیں، امید اور ہمدردیاں فلسطین کے ساتھ ہیں۔

فوادچوہدری نے کہا کہ فلسطین کے متعلق پالیسی کی بنیاد قائداعظم نے رکھی تھی، قائداعظم کی پالیسی کے امین وزیراعظم عمران خان ہیں۔

وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ کشمیر اور فلسطین مسلم ورلڈ کے تنازعات ہیں، ہمارے بنیادی مسائلے کشمیر اور فلسطین کے حل سے جڑے ہوئے ہیں۔

فوادچوہدری کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان کل سے عالمی لیڈروں سے رابطے میں ہیں، طیب اردگان گنگ سلمان بن عبدالعزیز اور محمود عباس سے بھی بات کی ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن سمیت سب کو کہوں گا کہ ماسک پہنیں اور گھر رہیں تاکہ محفوظ رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version