وزیراعظم نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کل سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف کے کیسز سمیت اہم امور پر گفتگو ہوگی۔
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق بھی بات چیت ہوگی۔
اجلاس میں مسئلہ فلسطین اور حکومتی حکمت عملی پر بھی غور ہوگا۔
Advertisement
اجلاس میں اپوزیشن کے خلاف حکومتی بیانیے پر وزیراعظم عمران خان ہدایات دینگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

