Advertisement

پنجاب کا مالی سال 2021-22 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

بجٹ

پنجاب کا مالی سال 2021-22 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ خزانہ پنجاب نے کہا کہ بجٹ عوام دوست اور کاروباری طبقے کیلئے سازگار ہو گا ، بجٹ میں عوامی فلاح کے متعدد منصوبے شامل ہوں گے۔

ترجمان محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق بجٹ میں صنعت کاروں کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان ہوگا ، بجٹ کسانوں ، مزدوں اور ملازمین کیلئے خوشخبری لائے گا ، بجٹ میں تمام اضلاع میں عوامی ضروریات کے پروگرام شامل ہیں۔

ترجمان کے مطابق لاہور کیلئے پانی اور انفراسٹرکچر کے میگا پراجیکٹس شا مل ہیں ، پنجاب میں سڑکوں کی مرمت کا منصوبہ متعارف کرایا جا ئے گا۔

ترجمان محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق پنجاب کا آئندہ بجٹ معاشی ترقی کا بجٹ ہو گا ، پنجاب کی 100فیصد آبادی کو ہیلتھ انشورنس مہیا کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version