Advertisement

عائشہ عمر کی تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ  انسٹاگرام پراپنی تصاویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے کالے رنگ کا زیب تن کیا ہوا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب عائشہ عمر کو پاکستان کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کہا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ عائشہ عمر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے بے باق پہناوے کی وجہ سے اکثر و بیشتر تنقید کا ناشانہ بھی بنتی رہتی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version