Advertisement

پاکستان کا دفاع جنگجو فوج کے ہاتھ میں ہے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع جنگجو فوج کے ہاتھ میں ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کا دورہ کیا، وزیراعظم کے کمانڈاینڈ اسٹاف کالج پہنچنےپر آرمی چیف نے استقبال کیا ۔ استقبال کرنے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی بھی موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دورے میں وزیراعظم نے ملکی صورتحال ، قانون کی عملداری، وسیع تر احتساب، انصاف کے وژن اور دشمن کی سازشوں پر روشنی ڈالی۔

وزیراعظم عمران خان نے کمانڈاینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں فوج کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج نے دشمنوں کے سازشی منصوبے ناکام بنائے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ قائداعظم کے نظریات اور علامہ اقبال کے خوابوں کو حقیقت بنانے کیلئے سخت محنت کرنا ہوگی۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ حکومت نے ہرشعبے میں ترقی کیلئے بھرپور کوششیں کی ہیں جبکہ زراعت، صنعت ، ٹیکنالوجی، آٹو میشن کیلئے مربوط اقدامات اٹھائے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version