Advertisement

پی ایس ایل6،ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کو شکست

کراچی کنگز

ابوظبی میں جاری پی ایس ایل 6 کے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12رنز سے شکست دے دی، جبکہ ملتان سلطانز کے روسو کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو ملتان سلطانز نے مقررہ 20اوور میں کراچی کنگز کو 177رنز کا ہدف دیا۔

ملتان سلطانز کے صہیف مقصود نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے محض14گیندوں پر31 رنز کی اننگ کھیلی۔

اس کے علاوہ کپتان محمد رضوان 29،شمرون 7اوررحمان اللہ 3 بناکر آؤٹ ہوئے۔

کراچی کنگز کی جانب سے تھیسارا پریرا نے 2، عماد وسیم اور وقاص مقصود نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement

کراچی کنگز ہدف کے تعاقب میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر مقررہ اوورز میں 164رنز بناسکی۔

 بابر اعظم نے 63 گیندوں پر85 رنز کی اننگ کھیلی جبکہ کڈوک والٹن 35 ،مارٹن گپٹل  اور نجیب اللہ 11،11 رنز بناسکے۔

اس کے علاوہ  قاسم خان 10 ،اوپنرشرجیل خان 4 ،کپتان عماد وسیم اورتھیساراپر کوئی رن نہ بناسکے۔

ملتان سلطانز کے عمران خان نے 3  کھلاڑیوں کا شکار کیا،جبکہ کھلاڑی عمران طاہر نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version