Advertisement

بھگوڑے ہدایت کار لندن میں پولو میچ کے مزے لے رہے ہیں ، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھگوڑے ہدایت کار لندن میں پولو میچ کے مزے لے رہے ہیں اورخاموش فلمسازرائے ونڈ میں بیٹھی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  (ن) لیگ سن لے کہ جعلی راجکماری کے بعد اب جعلی خادم اعلیٰ کی گھسی پٹی فلم بھی نہیں چلے گی۔

انہوں نے کہا کہ (ش) لیگ کا ٹولہ جعلی خادم اعلیٰ کے غبارے میں ہوا بھر رہا ہے ، جعلی خادم اعلیٰ اورپرچی شہزادے میں محبت کی پینگیں توڑ نہیں چڑھیں گی۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ (ش) لیگ کو علم ہونا چاہیے کہ پرچی شہزادہ نے ہر ایک کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پرچی شہزادہ پہلے ہی جعلی راجکماری اور مولانا کے ساتھ ہاتھ ملا چکا ہے اوراب جعلی خادم اعلیٰ کی باری ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ پرچی شہزادے اورجعلی خادم اعلیٰ کی”جعلی محبت“ کا انجام دنیا دیکھے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
سندھ حکومت کا ڈینگی اور ملیریا کی ٹیسٹ فیس میں کمی کا اعلان
وزیر داخلہ سندھ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version