بول انٹر ٹینمنٹ کا سونگ بول کفارہ یوٹیوب پر 100 ملین ویوز کے ساتھ سر فہرست

بول انٹرٹینمنٹ پاکستان کے تمام ابھرتے ہوئے فنکاروں کے لئے ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں سنگر اور ایکٹرز اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے نا صرف اپنا نام بناتے ہیں بلکہ رات ورات شہرت بھی سمیٹتے ہیں۔
ہر عمر کے افراد کے پسندیدہ چینل بول انٹر ٹینمنٹ نے دیگر کامیابیوں کے ساتھ ساتھ حال ہی میں ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ہے ۔
بول انٹرٹینمنٹ کی جانب سے ریلیز کیا گیا گا نا “بول کفارہ “یوٹیوب پر اب تک سو ملین ویووز حاصل کر چکا ہے۔
بول کفارہ سونگ یہ اعزاز حاصل کرنے کے بعد پاکستان کا سب سے زیادہ سنے جانے والا گانا بن گیا ہے۔
واضح رہےکہ یہ گانا بول انٹر ٹینمنٹ کے ڈرامے پارلر والی لڑکی کا ٹائٹل ٹریک ہے جسے سحر گل خان اور شہباز فیاض کی آوازوں میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

