Advertisement

بھارت مذاکرات چاہتا ہے تو کشمیر کا پرانا اسٹیٹس بحال کرے، وزیراعظم

وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت مذاکرات چاہتا ہے تو کشمیر کا پرانا اسٹیٹس بحال کرے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائیٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر کا پرانا اسٹیٹس بحال کردے تو مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے غیر قانونی اقدامات کیے ہیں۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ برصغیر میں غربت کے خاتمے کے لئے تجارت کا ہونا ضروری ہے۔

Advertisement

انہوں نے یورپی یونین کی مثال بھی دی۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ بھارت نے کشمیر کی حیثیت ختم کر کے ریڈ لائن کراس کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version