فائزر ویکیسن لگنے کے حوالے سے حکمت عملی میں تبدیلی

حکومت کی جانب سے فائزر ویکیسن لگنے کے حوالے سے حکمت عملی میں تبدیلی کی گئی ہے۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق حکومت نے فائزر ویکسین صرف کم قوت مدافعت والے افراد کو لگانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ یہ فیصلہ کوویکس کے ساتھ معاہدے کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ دائمی امراض کے شکار افراد بھی ویکیسن لگوا سکتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

