Advertisement

خاتون کے ہاں بیک وقت 10بچوں کی پیدائش، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

جنوبی افریقا میں ایک خاتون کے ہاں ایک نہیں دو یا تین نہیں بلکہ بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جوکہ قدرت کا کرشمہ ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 37 سالہ گوسیامی تھمارا نامی خاتون کا آپریشن کیا گیا، جس کے بعد ان کے ہاں 7 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی۔

پیدائش سے قبل الٹرا سا ؤنڈ میں 8 بچوں کی نشاندہی ہوئی تھی،  دو بچے غلط ٹیوب میں ہونے کے سبب اسکین نہیں ہوسکے تھے۔

ذرائع کے مطابق ماں اور بچے دونوں صحت مند ہیں۔

Advertisement
Advertisement

میڈیا سے بات کرتے ہوئے بچوں کے والدین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے پہلے بھی 6 سالہ جڑواں بچے ہیں۔

واضح رہےکہ 37 سالہ گوسیامی تھمارا نے ایک ساتھ اتنے بچوں کی پیدائش کا مراکش کی خاتون کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ مراکش کی حلیمہ نامی خاتون کے پاس تھا جنہوں نے رواں برس مئی میں ایک ساتھ 9 بچوں کو جنم دیا تھا۔

مزید پڑھیں

خاتون کے ہاں بیک وقت ایک نہیں دو نہیں بلکہ 9بچوں کی پیدائش

مغربی افریقہ کے ملک مالی میں ایک خاتون کے ہاں ایک نہیں...

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version