Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 34 افراد جان کی بازی ہار گئے

تعداد 6628

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 34 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 21692 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 941760 ہے۔

تفصیلات کےمطابق سندھ میں کورونا سے 7 ، اسلام آباد میں کورونا سے 2 ، آزاد کشمیر میں کورونا سے 3 جبکہ پنجاب میں کورونا سے 22 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 21692 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 5236 ، بلوچستان میں 294 ، خیبرپختونخوا میں 4203 ، آزاد کشمیر میں 566 ،اسلام آباد میں 771 ، گلگت بلتستان میں 108، پنجاب میں 10501 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 22 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 10501 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
پیپلز پارٹی نے سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا
ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
Next Article
Exit mobile version